صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 746

اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

راوی:

عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ فِي کُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمٌ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ

ہر مسلمان پر سات دنوں میں ایک دن مقرر کیا گیا ہے جس میں وہ اپنا سر اور بدن دھو لیں۔

یہ حدیث شیئر کریں