صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 603

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب قِصَّةِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى قَالُوا يَا ذَا الْقَرْنَيْنِ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ

یاجوج ماجوج کے واقعہ کا بیان اور فرمان الٰہی انہوں نے کہا اے ذوالقرنین بےشک یا جوج ماجوج زمین میں فساد کرنے والے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں