قرض میں شرط لگانے کا بیان
راوی: لیث جعفر بن ریبعہ , عبدالرحمن بن ہرمز اور ابوہریرہ
حَدَّثَنَا وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَکَرَ رَجُلًا سَأَلَ بَعْضَ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنْ يُسْلِفَهُ أَلْفَ دِينَارٍ فَدَفَعَهَا إِلَيْهِ إِلَی أَجَلٍ مُسَمًّی وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَعَطَائٌ إِذَا أَجَّلَهُ فِي الْقَرْضِ جَازَ
لیث جعفر بن ریبعہ، عبدالرحمن بن ہرمز اور ابوہریرہ کے ذریعہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنی اسرائیل میں سے ایک شخص کا ذکر کیا کہ جس نے بنی اسرائیل میں سے کسی سے ہزار دینار ایک مدت کے لئے قرض مانگے تھے، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عطاء کہتے ہیں کہ اگر قرض میں کوئی شخص مدت معین کردے تو یہ درست ہے۔
Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle mentioned a person who asked an Israeli man to lend him one-thousand Dinars, and the Israeli lent him the sum for a certain fixed period.