تفسیر سورت کوثر ابن عباس نے کہا کہ شائنک بمعنی عدوک (تیرا دشمن) ہے۔
راوی: خالد بن یزید , کاہلی , اسرائیل , ابواسحاق , ابوعبیدہ , عائشہ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْکَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَ سَأَلْتُهَا عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَی إِنَّا أَعْطَيْنَاکَ الْکَوْثَرَ قَالَتْ نَهَرٌ أُعْطِيَهُ نَبِيُّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاطِئَاهُ عَلَيْهِ دُرٌّ مُجَوَّفٌ آنِيَتُهُ کَعَدَدِ النُّجُومِ رَوَاهُ زَکَرِيَّائُ وَأَبُو الْأَحْوَصِ وَمُطَرِّفٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ
خالد بن یزید، کاہلی، اسرائیل، ابواسحاق، ابوعبیدہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ان سے آیت ( إِنَّا أَعْطَيْنَاکَ الْکَوْثَرَ) 108۔ الکوثر) کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ وہ ایک نہر ہے جو تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی گئی ہے اس کے دونوں کناروں پر کھوکھلے موتی (کے گنبد) ہیں اس کے برتن ستاروں کی طرح ان گنت ہیں زکریا اور ابوالاحوص اور مطرف اس کو ابواسحاق سے روایت کرتے ہیں۔
Narrated Abu Ubaida:
I asked 'Aisha 'regarding the verse:–'Verily we have granted you the Kauthar.' She replied, "The Kauthar is a river which has been given to your Prophet on the banks of which there are (tents of) hollow pearls and its utensils are as numberless as the stars."