تفسیر سورت صٓ
راوی: محمد بن یشار , غندر , شعبہ , عوام
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْعَوَّامِ قَالَ سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَنْ السَّجْدَةِ فِي ص قَالَ سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ أُولَئِکَ الَّذِينَ هَدَی اللَّهُ فَبِهُدَاهُمْ اقْتَدِهْ وَکَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَسْجُدُ فِيهَا
محمد بن یشار، غندر، شعبہ، عوام سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سورت ص میں سجدہ کے متعلق پوچھا؟ تو انہوں نے کہا کہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اس کے متعلق کسی نے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ (أُولَئِکَ الَّذِينَ هَدَی اللَّهُ فَبِهُدَاهُمْ اقْتَدِهْ) اور ابن عباس اس سورت میں سجدہ کیا کرتے تھے۔
Narrated Al-Awwam:
I asked Muhajid regarding the prostration in Surat Sad. He said, "Ibn Abbas was asked the same question and he said, 'Those are they (the prophets) whom Allah had Guided. So follow their guidance." (6.90) Ibn 'Abbas used to perform a prostration (on reading this Sura).