صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 198

باب (نیو انٹری)

راوی:

سُورَةُ لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ وَقَالَ مُجَاهِدٌ لِإِيلَافِ أَلِفُوا ذَلِكَ فَلَا يَشُقُّ عَلَيْهِمْ فِي الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ وَآمَنَهُمْ مِنْ كُلِّ عَدُوِّهِمْ فِي حَرَمِهِمْ قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ لِإِيلَافِ لِنِعْمَتِي عَلَى قُرَيْشٍ

تفسیر سورة لایلاف قریش!
مجاہد نے کہا کہ ”لایلاف“ کے معنی یہ ہیں کہ ان کے دل میں الفت ڈالی دی اس لئے ان کو جاڑے اور گرمی میں سفر شاق نہیں گزرتا ”واٰمنھم“ ان کو ان کے حرم میں ہر دشمن سے امن دیا‘ ابن عیینہ نے کہا کہ لایلاف کے معنی یہ ہیں کہ قریش پر میری نعمت کے سبب سے۔

یہ حدیث شیئر کریں