صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 197

باب (نیو انٹری)

راوی:

سُورَةُ أَلَمْ تَرَ أَلَمْ تَرَ أَلَمْ تَعْلَمْ قَالَ مُجَاهِدٌ أَبَابِيلَ مُتَتَابِعَةً مُجْتَمِعَةً وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مِنْ سِجِّيلٍ هِيَ سَنْكِ وَكِلْ

تفسیر سورة الم ترکیف!
مجاہد نے کہا ”ابابیل“ لگاتار اور جھنڈ کے جھنڈ ‘ اور ابن عباس نے کہا ”سجیل“ ”معرب“ سنگ و گل کا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں