اللہ تعالیٰ کا قول کہ زیادہ کرتا ہے ان کے لئے عذاب اور اس میں ہمیشہ ذلیل رہیں گے۔
راوی: سعد بن حفص , شیبان , منصور , سعید بن جبیر , ابن ابزی
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قَالَ ابْنُ أَبْزَی سَلْ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَی وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَقَوْلِهِ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ حَتَّی بَلَغَ إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ لَمَّا نَزَلَتْ قَالَ أَهْلُ مَکَّةَ فَقَدْ عَدَلْنَا بِاللَّهِ وَقَدْ قَتَلْنَا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَأَتَيْنَا الْفَوَاحِشَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا إِلَی قَوْلِهِ غَفُورًا رَحِيمًا
سعد بن حفص، شیبان، منصور، سعید بن جبیر، ابن ابزی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ان آیات کے بارے میں پوچھا گیا ( وَمَنْ يَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَا ؤُه جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِيْھَا الخ) 4۔ النسآء : 93) اور دوسرے (وَلَا يَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ الَّتِيْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ الخ) 4۔ النسآء : 93) تیسرے (اِلَّا مَنْ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا الخ) 25۔ الفرقان : 77) کہ یہ آیات کب نازل ہوئیں تو آپ نے جواب میں فرمایا کہ آیت اس وقت اتری جب کہ مکہ والوں نے یہ کہا ہم تو شرک بھی کرتے رہے اور خون ناحق بھی کئے ہیں اور بے حیائی کے کام بھی کرتے رہے ہیں تو اس وقت اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی کہ (اِلَّا مَنْ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاُولٰ ى ِكَ يُبَدِّلُ اللّٰهُ سَ يِّاٰتِهِمْ حَسَنٰتٍ وَكَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِيْمًا۔) 25۔ الفرقان : 70)
Narrated Said bin Jubair:
Ibn Abza said to me, "Ask Ibn 'Abbas regarding the Statement of Allah:
'And whoever murders a believer intentionally, his recompense is Hell.' (4.69)
And also His Statement: '…nor kill such life as Allah has forbidden, except for a just cause …..except those who repent, believe, and do good deeds.' " (25.68-70) So I asked Ibn 'Abbas and he said, "When this (25.68-69) was revealed, the people of Mecca said, "We have invoked other gods with Allah, and we have murdered such lives which Allah has made sacred, and we have committed illegal sexual intercourse. So Allah revealed:
'Except those who repent, believe, and do good deeds and Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.' (25.70)