اللہ کا قول کہ یہ دو گروہ ہیں جو اپنے پروردگار کے بارے میں جھگڑتے ہیں ۔
راوی: حجاج بن منہال , ہشیم , ابوہاشم , ابومجلز , قیس بن عباد , ابوذر
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ کَانَ يُقْسِمُ قَسَمًا إِنَّ هَذِهِ الْآيَةَ هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ نَزَلَتْ فِي حَمْزَةَ وَصَاحِبَيْهِ وَعُتْبَةَ وَصَاحِبَيْهِ يَوْمَ بَرَزُوا فِي يَوْمِ بَدْرٍ رَوَاهُ سُفْيَانُ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ وَقَالَ عُثْمَانُ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ قَوْلَهُ
حجاج بن منہال، ہشیم، ابوہاشم، ابومجلز، قیس بن عباد، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے قسم کھا کر بیان کیا کہ یہ آیت ( هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ الخ) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے مقابل شیبہ وولید کے متعلق جنگ بدر کے دن اس وقت نازل ہوئی جب کہ یہ جنگ کے لئے جا رہے تھے اس حدیث کو سفیان ثوری نے ابوہاشم سے اور عثمان نے جریر سے اور وہ منصور سے اور وہ ابوہاشم سے اور وہ ابومجلز سے روایت کرتے ہیں۔
Narrated Qais bin Ubad:
Abu Dharr used to take an oath confirming that the Verse:
'These two opponents (believers, and disbelievers) dispute with each other about their Lord.' (22.19) was Revealed in connection with Hamza and his two companions and 'Utbah and his two companions on the day when they ease out of the battle of Badr.