مرتے وقت ہتھیار توڑنے کے جائز نہ ہونے کا بیان
راوی:
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا سِلَاحَهُ وَبَغْلَةً بَيْضَاءَ وَأَرْضًا جَعَلَهَا صَدَقَةً
عمرو بن عباس ، عبدالرحمن ، سفیان ، ابواسحاق، عمرو بن حارث سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت کچھ نہیں چھوڑا سوا اپنے ہتھیاروں کے ، اور ایک سفید خچر کے اور ایک زمین کے جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ کردیا۔
Narrated 'Amr bin Al-Harith:
The Prophet did not leave behind him after his death, anything except his arms, his white mule, and a piece of land at Khaibar which he left to be given in charity .