صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 1767

اللہ تعالیٰ کا قول کہ تمہیں کیا ہے؟ کہ تم اللہ کے راستہ میں نہیں لڑتے الظالم اھلھا تک کی تفسیر

راوی: عبداللہ بن محمد , سفیان , عبیداللہ , ابن عباس

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ کُنْتُ أَنَا وَأُمِّي مِنْ الْمُسْتَضْعَفِينَ

عبداللہ بن محمد، سفیان، عبیداللہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اور میری ماں (ام الفضل) کمزوروں میں سے تھے۔

Narrated Ibn Abbas:
My mother and I were among the weak and oppressed (Muslims at Mecca).

یہ حدیث شیئر کریں