صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 1743

اللہ تعالیٰ کا قول کہ لوگ تمہارے لئے جمع ہوئے کی تفسیر۔

راوی: مالک بن اسماعیل , اسرائیل , ابی حصین , ابی الضحی , ابن عباس

حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ آخِرَ قَوْلِ إِبْرَاهِيمَ حِينَ أُلْقِيَ فِي النَّارِ حَسْبِيَ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَکِيلُ

مالک بن اسماعیل، اسرائیل، ابی حصین، ابی الضحی، حضرت ابن عباس رضی الله عنه سے روایت کرتے ہیں، که حضرت ابراهیم علیه السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری کلمه یہ تھا، حَسْبِيَ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَکِيلُ ۔

Narrated Ibn Abbas:
The last statement of Abraham when he was thrown into the fire was:–"Allah is Sufficient for us and He is the Best Disposer (of affairs for us)." (3.173)

یہ حدیث شیئر کریں