صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 1741

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب قَوْلِهِ الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمْ الْقَرْحُ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا مِنْهُمْ وَاتَّقَوْا أَجْرٌ عَظِيمٌ الْقَرْحُ الْجِرَاحُ اسْتَجَابُوا أَجَابُوا يَسْتَجِيبُ يُجِيبُ

ارشاد باری تعالیٰ کہ ”جن لوگوں نے کہا مانا اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حالانکہ وہ زخمی ہو رہے تھے‘ تو جن لوگوں نے نیک کام کئے اور اللہ تعالیٰ سے ڈر ے‘ ان کے لئے بڑا ثواب ہے‘ ”فرخ“ کے معنی ہیں زخم ”استجابوا“ اور ”اجابوا“ کے ایک ہی معنی ہیں یعنی حکم سنا اور مانا۔

یہ حدیث شیئر کریں