اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم بہترین امت ہو جو لوگوں کی اصلاح کے لئے پیدا کئے گئے۔
راوی: محمد بن یوسف , سفیان , میسرہ بن عمارا , شجعی , ابی حازم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ قَالَ خَيْرَ النَّاسِ لِلنَّاسِ تَأْتُونَ بِهِمْ فِي السَّلَاسِلِ فِي أَعْنَاقِهِمْ حَتَّی يَدْخُلُوا فِي الْإِسْلَامِ
محمد بن یوسف، سفیان، میسرہ بن عمارا، شجعی، ابی حازم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے آیت تم لوگ بہترین جماعت ہو جو لوگوں کی اصلاح کے لئے پیدا کی گئی ہو کے متعلق فرمایا کہ کچھ لوگ دوسروں کیلئے نفع بخش ہیں کہ انہیں زنجیروں میں باندھ کر لاتے ہیں اور بالآخر وہ اسلام میں داخل ہو جاتے ہیں۔
Narrated Abu Huraira:
The Verse:–"You (true Muslims) are the best of peoples ever raised up for mankind." means, the best of peoples for the people, as you bring them with chains on their necks till they embrace Islam