ارشاد باری تعالیٰ کہ ہم بار بار تمہارے منہ کا آسمان کی طرف اٹھنا دیکھ رہے ہیں آخر تک
راوی: علی بن عبداللہ , معتمر , سلیمان , انس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمْ يَبْقَ مِمَّنْ صَلَّی الْقِبْلَتَيْنِ غَيْرِي
علی بن عبد اللہ، معتمر، سلیمان، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ تمام صحابہ میں اب صرف میں وہ شخص باقی رہ گیا ہوں جس نے دونوں قبلوں کی طرف نماز ادا کی ہے۔
Narrated Anas:
None remains of those who prayed facing both Qiblas (that is, Jerusalem and Mecca) except myself.