آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر شریف اور وفات کا تذکرہ
راوی: عبداللہ بن یوسف لیث عقیل ابن شہاب عروہ بن زبیر عائشہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ مِثْلَهُ
عبداللہ بن یوسف لیث عقیل ابن شہاب عروہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے برس کی عمر میں انتقال فرمایا: ابن شہاب کا بیان ہے کہ حضرت سعید بن مسیب نے بھی اسی طرح کی روایت مجھ سے بیان کی ہے۔
Narrated 'Aisha:
Allah 's Apostle died when he was sixty-three years of age.