صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1601

حجۃ الوداع کا بیان

راوی: عبداللہ بن مسلمہ امام مالک یحیی بن سعید عدی بن ثابت عبداللہ بن یزید خطمی ابوایوب انصاری

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ صَلَّی مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ جَمِيعًا

عبداللہ بن مسلمہ امام مالک یحیی بن سعید عدی بن ثابت عبداللہ بن یزید خطمی حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حجۃ الوداع میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں نماز مغرب و عشاء ایک ساتھ ادا کی ہے۔

Narrated 'Abdullah bin Yazid Al-Khatmi:
That Abu Aiyub informed him that he offered the Maghrib and 'Isha' prayers together with the Prophet during Hajjat-ul-Wada.

یہ حدیث شیئر کریں