حجۃ الوداع کا بیان
راوی: مسدد یحیی ہشام بن عروہ اپنے والد عبداللہ بن زبیر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ سُئِلَ أُسَامَةُ وَأَنَا شَاهِدٌ عَنْ سَيْرِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّتِهِ فَقَالَ الْعَنَقَ فَإِذَا وَجَدَ فَجْوَةً نَصَّ
مسدد یحیی ہشام بن عروہ اپنے والد عبداللہ بن زبیر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں سن رہا تھا کہ کسی نے اسامہ بن زید سے پوچھا کہ حجۃ الوداع میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری کس طرح چلاتے تھے انہوں نے کہا درمیانی چال سے اگر جگہ کشادہ ہوتی تو تیز بھی چلاتے تھے۔
Narrated Hisham's father:
In my presence, Usama was asked about the speed of the Prophet during his Hajj. He replied, "It was Al-'Anaq (i.e. moderate easy speed) and if he encountered an open space, he used to increase his speed."