میدان جہاد میں خدمت کی فضلیت کا بیان۔
راوی: محمد بن عر عرہ , شعبہ , یونس بن عبید , ثابت بنانی انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَحِبْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَکَانَ يَخْدُمُنِي وَهُوَ أَکْبَرُ مِنْ أَنَسٍ قَالَ جَرِيرٌ إِنِّي رَأَيْتُ الْأَنْصَارَ يَصْنَعُونَ شَيْئًا لَا أَجِدُ أَحَدًا مِنْهُمْ إِلَّا أَکْرَمْتُهُ
محمد بن عر عرہ، شعبہ، یونس بن عبید، ثابت بنانی حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں ایک سفر میں جریر بن عبداللہ کے ہمراہ تھا، تو وہ میری خدمت کردیا کرتے تھے، حالانکہ وہ انس سے عمر میں زیادہ تھے، جریر کہتے تھے کہ میں نے انصار کو ایک ایسا کام (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت) کرتے دیکھا ہے کہ ان میں سے کسی کو میں پاتا ہوں، تو اس کی خدمت کرتا ہوں۔
Narrated Anas:
I was in the company of Jabir bin 'Abdullah on a journey and he used to serve me though he was older than I. Jarir said, "I saw the Ansar doing a thing (i.e. showing great reverence to the Prophet ) for which I have vowed that whenever I meet any of them, I will serve him."