میدان جنگ میں عورتوں کا زخمیوں اور مقتولوں کو اٹھالے جانے کا بیان۔
راوی: مسدد , بشرین مفضل , خالد بن ذکوان , ربیع بنت معوذ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ خَالِدِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَتْ کُنَّا نَغْزُو مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَسْقِي الْقَوْمَ وَنَخْدُمُهُمْ وَنَرُدُّ الْجَرْحَی وَالْقَتْلَی إِلَی الْمَدِينَةِ
مسدد، بشرین مفضل، خالد بن ذکوان، ربیع بنت معوذ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جہاد میں جاتے تھے اور لوگوں کو پانی پلاتے تھے، اور ان کی خدمت کرتے تھے اور زخمیوں اور مقتولوں کو مدینہ میں واپس لاتے تھے۔
Narrated Ar-Rabi'bint Mu'auwidh:
We used to take part in holy battles with the Prophet by providing the people with water and serving them and bringing the killed and the wounded back to Medina.