صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 154

میدان جہاد میں عورتوں کا زخمیوں کی مرہم پٹی کرنے کا بیان۔

راوی: علی بن عبداللہ , بشربن مفضل , خالد بن ذکو ان , ربیع بنت معوذ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَکْوَانَ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَتْ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسْقِي وَنُدَاوِي الْجَرْحَی وَنَرُدُّ الْقَتْلَی

علی بن عبداللہ ، بشربن مفضل، خالد بن ذکو ان، ربیع بنت معوذ سے روایت کرتے ہیں، کہ ہم جہاد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جاتی تھیں، اور پانی پلاتی تھی، اور زخمیوں کا علاج کرتی تھیں، اور زخمیوں اور مقتول لوگوں کو اٹھا کے مدینہ لاتی تھیں۔

Narrated Ar-Rubayyi 'bint Mu'auwidh:
We were in the company of the Prophet providing the wounded with water and treating them and bringing the killed to Medina (from the battle field) .

یہ حدیث شیئر کریں