صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1517

غزوہ طائف کا بیان جو بقول موسیٰ بن عقبہ شوال سن ۸ھ میں ہوا۔

راوی: محمود نے اسامہ , ہشام

حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا وَزَادَ وَهُوَ مُحَاصِرُ الطَّائِفِ يَوْمَئِذٍ

محمود نے اسامہ، ہشام سے بھی یہی روایت کی ہے مگر اتنی زیادتی ہے کہ آپ اس وقت طائف کا محاصرہ کئے ہوئے تھے۔

Narrated Hisham:
The above narration and added extra, that at that time, the Prophet, was besieging Taif.

یہ حدیث شیئر کریں