صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 146

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سفید خچر کا بیان، حضرت انس اور ابوحمید کہتے ہیں کہ شاہ ایلہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک سپید خچر ہدیہ میں دیا تھا،

راوی: عمر بن علی , یحیی , سفیان , ابواسحق , عمر وبن حارث

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بَغْلَتَهُ الْبَيْضَائَ وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا تَرَکَهَا صَدَقَةً

عمر بن علی، یحیی ، سفیان، ابواسحاق ، عمر وبن حارث سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ نہیں چھوڑا، سوائے ایک سپید خچر اور ہتھیاروں کے اور ایک زمین کے جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور صدقہ کے چھوڑا تھا۔

Narrated 'Amr bin Al-Harith:
The Prophet did not leave anything behind him after his death except a white mule, his arms and a piece of land which he left to be given in charity.

یہ حدیث شیئر کریں