صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1434

جنگ خیبر کا بیان (جو سن ۷ھ میں ہوئی)

راوی: اسحق , عبدالصمد , شعبہ , عدی بن ثابت , براء اور ابن ابی اوفی م

حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ سَمِعْتُ الْبَرَائَ وَابْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ يُحَدِّثَانِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَدْ نَصَبُوا الْقُدُورَ أَکْفِئُوا الْقُدُورَ

اسحاق ، عبدالصمد، شعبہ، عدی بن ثابت، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن جب ہانڈیاں چڑھی ہوئی تھیں فرمایا کہ ہانڈیاں پھینک دو۔

Narrated Al-Bara' and Ibn Abi Aufa:
On the day of Khaibar when the cooking pots were put on the fire, the Prophet said, "Turn the cooking pots upside down."

یہ حدیث شیئر کریں