صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1431

جنگ خیبر کا بیان (جو سن ۷ھ میں ہوئی)

راوی: سلیمان بن حرب , حماد بن زید , عمرو , محمد بن علی , جابر بن عبداللہ ما

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ وَرَخَّصَ فِي الْخَيْلِ

سلیمان بن حرب، حماد بن زید، عمرو، محمد بن علی، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑے کے گوشت کی اجازت فرمائی۔

Narrated Jabir bin Abdullah:
On the day of Khaibar, Allah's Apostle forbade the eating of donkey meat and allowed the eating of horse meat.

یہ حدیث شیئر کریں