جنگ خیبر کا بیان (جو سن ۷ھ میں ہوئی)
راوی: اسحق بن نصر , محمد بن عبید , عبیداللہ , نافع و سالم , ابن عمر ما
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ وَسَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ
اسحاق بن نصر، محمد بن عبید، عبیداللہ، نافع و سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Ibn Umar:
Allah's Apostle forbade the eating of donkey-meat.