صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1428

جنگ خیبر کا بیان (جو سن ۷ھ میں ہوئی)

راوی: یحیی بن قزعہ , مالک , ابن شہاب , محمد بن علی کے دونوں لڑکے , عبداللہ اور حسن ان کے والد علی بن ابی طالب

حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ قَزَعَةَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَالْحَسَنِ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِمَا عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ مُتْعَةِ النِّسَائِ يَوْمَ خَيْبَرَ وَعَنْ أَکْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ

یحیی بن قزعہ، مالک، ابن شہاب، محمد بن علی کے دونوں لڑکے، عبداللہ اور حسن ان کے والد علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن عورتوں سے نکاح متعہ کرنے اور پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا (اور نکاح متعہ یہ ہے کہ مثلا ایک دو ہفتہ کے لئے نکاح کرلیا جاوے یہ تمام علماء کے نزدیک بالکل حرام ہے) ۔

Narrated 'Ali bin Abi Talib:
On the day of Khaibar, Allah's Apostle forbade the Mut'a (i.e. temporary marriage) and the eating of donkey-meat.

یہ حدیث شیئر کریں