صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1381

جنگ حدیبیہ کا قصہ اور اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد کہ اللہ تبارک وتعالی مسلمانوں سے راضی ہو گیا جب کہ وہ درخت کے نیچے آپ سے بیعت کر رہے تھے ۔

راوی: قبیصہ بن عقبہ , سفیان ثوری , طارق سے روایت کرتے ہیں کہ سعید بن مسیب

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ طَارِقٍ قَالَ ذُکِرَتْ عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ الشَّجَرَةُ فَضَحِکَ فَقَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي وَکَانَ شَهِدَهَا

قبیصہ بن عقبہ، سفیان ثوری، طارق سے روایت کرتے ہیں کہ سعید بن مسیب سے جب اس درخت کا ذکر آیا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہنستے ہوئے کہا میرے والد نے مجھ سے جو کچھ بیان کیا وہ اوپر گزر چکا ہے میرے والد اس بیعت میں شریک تھے۔

Narrated Tariq:
(The tree where the Ridwan Pledge of allegiance was taken by the Prophet) was mentioned before Said bin Al-Musaiyab. On that he smiled and said, "My father informed me (about it) and he had witnessed it (i.e. the Pledge) ."

یہ حدیث شیئر کریں