صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1372

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب الْمَنَّانِ بِمَا أَعْطَى لِقَوْلِهِ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ لَا يُتْبِعُونَ مَا أَنْفَقُوا مَنًّا وَلَا أَذًى الْآيَةَ

اس چیز پر احسان جتلانے والے کا بیان جو اس نے دی ۔ اس لئے اللہ تعالی نے فرمایا جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں پھر اپنے خرچ کئے پر احسان نہیں جتلاتے اور نہ تکلیف دیتے ہیں آخر آیت تک۔

یہ حدیث شیئر کریں