صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 132

گھوڑے کی نحوست کا بیان۔

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , مالک , ابوحازم بن دینار , سہیل بن سعد ساعدی

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فِي شَيْئٍ فَفِي الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالْمَسْکَنِ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوحازم بن دینار، سہیل بن سعد ساعدی سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر نحوست کسی چیز میں ہوتی، تو عورت میں ہوتی، مکان میں ہوتی اور گھوڑے میں ہوتی۔

Narrated Sahl bin Sad Saidi:
Allah's Apostle said "If there is any evil omen in anything, then it is in the woman, the horse and the house."

یہ حدیث شیئر کریں