صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1310

غزوہ رجیع کے بیان میں اور رعل، ذکوان، بیر معونہ اور عضل وقارہ کا بیان اور عاصم بن عمرو نے بیان کیا کہ ثابت، خبیب اور ان کے ہمراہیوں کا قصہ، ابن اسحاق کہتے ہیں کہ ہم سے عاصم بن غزوہ رجیع احد کے بعد ہوا (صفر 4ھ)

راوی: عبداللہ بن محمد , سفیان , عمرو بن دینار

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ الَّذِي قَتَلَ خُبَيْبًا هُوَ أَبُو سِرْوَعَةَ

عبداللہ بن محمد، سفیان، عمرو بن دینار سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ خبیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ابوسروعہ (عقبہ بن حارث) نے قتل کیا تھا۔

Narrated Jabir:
The person who killed Khubaib was Abu Sarua (i.e. 'Uqba bin Al-Harith).

یہ حدیث شیئر کریں