یہ باب عنوان سے خالی ہے۔
راوی: ابراہیم بن موسیٰ , ہشام , معمر , ہشام بن عروہ اور وہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا زبیر
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الزُّبَيْرِ قَالَ ضُرِبَتْ يَوْمَ بَدْرٍ لِلْمُهَاجِرِينَ بِمِائَةِ سَهْمٍ
ابراہیم بن موسی، ہشام، معمر، ہشام بن عروہ اور وہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ بدر کے دن مہاجرین کے لئے سو حصہ لگائے گئے تھے۔
Narrated Az-Zubair:
On the day of Badr, (Quraishi) Emigrants received 100 shares of the war booty."