صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 125

ہر امام کیساتھ خواہ نیک ہو یا بد جہاد کا سلسلہ قیامت تک لاز ماً جاری جاری رہنے کا بیان اس لئے کہ رسول اللہ کا ارشاد ہے، کہ گھوڑے کی پیشانی سے قیامت تک برکت وابستہ ہے ۔

راوی: ابو نعیم , زکریا , عامر , عروہ بارقی

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ عَنْ عَامِرٍ حَدَّثَنَا عُرْوَةُ الْبَارِقِيُّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ.

ابو نعیم، زکریا، عامر، عروہ بارقی سے روایت کریت ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک برکت و صلاحیت وابستہ ہے، یعنی ثواب اور غنیمت۔

Narrated 'Urwa Al-Bariqi:
The Prophet said, "Good will remain (as a permanent quality) in the foreheads of horses (for Jihad) till the Day of Resurrection, for they bring about either a reward (in the Hereafter) or booty (in this world."

یہ حدیث شیئر کریں