گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک برکت قائم رہنے کا بیان۔
راوی: حفص بن عمر , شعبہ , حصین , ابن ابی السفر , شعبی , عروہ بن جعد
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنٍ وَابْنِ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْجَعْدِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ قَالَ سُلَيْمَانُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ تَابَعَهُ مُسَدَّدٌ عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ.
حفص بن عمر، شعبہ، حصین، ابن ابی السفر، شعبی، عروہ بن جعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا گھوڑوں کی پیشانی سے برکت قیامت تک کیلئے وابستہ ہے، سلیمان نے یہ روایت شعبہ عروہ بن ابی الجعد سے روایت کیا ہے اور مسدد نے بروایت ہشیم، حصین، شعبی، عروہ بن ابی الجعد اس کی متابعت کی ہے۔
Narrated Ursa bin ALGA:
The Prophet said, "Good will remain (as a permanent quality) in the foreheads of horses till the Day of Resurrection."