یہ باب عنوان سے خالی ہے۔
راوی: ابوالیمان , شعیب , زہری سے روایت کرتے ہیں کہ ابوادریس عائذ اللہ بن عبد اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ عَائِذُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَايِعُونِي.
ابوالیمان، شعیب، حضرت زہری سے روایت کرتے ہیں کہ ابوادریس عائذاللہ بن عبداللہ نے جو کہ بدر میں شریک تھے۔ مجھ سے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری بیعت کرو۔
Narrated 'Ubada bin As-Samit:
(who was one of the Badr warriors) Allah's Apostle said, "Give me the pledge of allegiance."