صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1214

اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

راوی: محمد بن عبدالرحیم , ابواحمد زبیری , عبدالرحمن بن غسیل , حمزہ بن ابی اسید , منذر بن ابی اسید , ابواسید

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ وَالْمُنْذِرِ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ إِذَا أَکْثَبُوکُمْ يَعْنِي کَثَرُوکُمْ فَارْمُوهُمْ وَاسْتَبْقُوا نَبْلَکُمْ

محمد بن عبدالرحیم، ابواحمد زبیری، عبدالرحمن بن غسیل، حمزہ بن ابی اسید، منذر بن ابی اسید، حضرت ابواسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن ارشاد فرمایا کہ جب کافر تمہارے اوپر حملہ کریں تو ان کو تیر مارو اور اپنے تیر ضرورت کے لئے محفوظ رکھو۔

Narrated Abu Usaid:
On the day of (the battle of) Badr, Allah's Apostle said to us, "When your enemy comes near to you (i.e. overcome you by sheer number), shoot at them but use your arrows sparingly."

یہ حدیث شیئر کریں