ابوجہل کے قتیل کا بیان ۔
راوی: فروہ , علی , ہشام عروہ کہ میرے والد زبیر
حَدَّثَنَا فَرْوَةُ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ سَيْفُ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ مُحَلًّی بِفِضَّةٍ قَالَ هِشَامٌ وَکَانَ سَيْفُ عُرْوَةَ مُحَلًّی بِفِضَّةٍ
فروہ، علی، ہشام حضرت عروہ کہ میرے والد حضرت زبیر کی تلوار پر چاندی کا کام کیا گیا تھا۔
ہشام کہتے ہیں کہ میرے والد عروہ کی تلوار بھی چاندی سے مزین کی ہوئی تھی شاید یہ زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی کی تلوار ہوگی۔
Narrated Hisham:
That his father said, "The sword of Az-Zubair was decorated with silver." Hisham added, "The sword of 'Urwa was (also) decorated with silver. "