صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1199

ابوجہل کے قتیل کا بیان ۔

راوی: یحیی بن جعفر وکیع بن جراح سفیان ابوہاشم ابومجلز قیس بن عباد

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُقْسِمُ لَنَزَلَتْ هَؤُلَائِ الْآيَاتُ فِي هَؤُلَائِ الرَّهْطِ السِّتَّةِ يَوْمَ بَدْرٍ نَحْوَهُ

یحیی بن جعفر وکیع بن جراح سفیان ابوہاشم ابومجلز قیس بن عباد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے تھے کہ میں نے حضرت ابوذر غفاری کو قسم کھا کر فرماتے ہوئے سنا ہے کہ یہ آیتیں جو اوپر گزریں بدر کے دن چھ آدمیوں کے حق میں نازل ہوئیں جو بدر کے دن مقابل ہوئے تھے جن کے نام اوپر گزرے۔

Narrated Qais bin Ubad:
I heard Abu Dhar swearing that these Holy Verses were revealed in connection with those six persons on the day of Badr.

یہ حدیث شیئر کریں