ابو طالب کے قصہ کا بیان
راوی: ابراهیم بن حمزه , ابن ابی حازم اور در اور دی , یزید
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ يَزِيدَ بِهَذَا وَقَالَ تَغْلِي مِنْهُ أُمُّ دِمَاغِهِ
ابراهیم بن حمزه، ابن ابی حازم اور در اور دی، یزید سے اسی طرح روایت ہے (فرق یہ ہے که اس روایت میں ہے که بجائے دماغ کے) بھیجه کھولنے لگے گا۔
Narrated Yazid:
(as above, Hadith 224) using the words: "will make his brain boil."