شق القمر کا بیان۔
راوی: عمر بن حفص ان کے والد اعمش ابراہیم ابومعمر عبداللہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انْشَقَّ الْقَمَرُ
عمر بن حفص ان کے والد اعمش ابراہیم ابومعمر حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ شق القمر ہو چکا ہے۔
Narrated 'Abdullah:
The moon was split (into two pieces).