صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 109

خندق کھودنے کا بیان

راوی: ابوالولید , شعبہ , ابوا سحق , براء

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْقُلُ وَيَقُولُ لَوْلَا أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا

ابوالولید، شعبہ، ابوا سحق، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پتھر اٹھاتے جاتے، اور فرماتے جاتے، لو لا انت ما اھتدینا، تو اگر ہدایت نہ کرتا، تو نہ ملتی ہم کو راہ حق۔

Narrated Al-Bara:
The Prophet went on carrying (i.e. the earth) and saying, "Without You (O Allah!) we would have got no guidance."

یہ حدیث شیئر کریں