رکوع سے پہلے اور اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
راوی: مسدد , اسماعیل , خالد , ابوقلابہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ الْقُنُوتُ فِي الْمَغْرِبِ وَالْفَجْرِ
مسدد، اسماعیل، خالد، ابوقلابہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضرت انس نے کہا کہ دعائے قنوت مغرب اور فجر میں پڑھی جاتی تھی۔
Narrated Anas: The Qunut used to be recited in the Maghrib and the Fajr prayers.