عید کی نماز کیلئے پیدل، اور سوار ہو کر جانے کا بیان، اور بغیر اذان واقامت کے نماز کا بیان
راوی: عطاء، ابن عباس، جابر بن عبداللہ
و أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا لَمْ يَکُنْ يُؤَذَّنُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَلَا يَوْمَ الْأَضْحَیوَ
اور عطاء نے مجھ سے بواسطہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کیا کہ نہ تو عیدالفطر میں اور نہ عیدالضحیٰ کے دن اذان دی جاتی تھی
Ata told me that Ibn Abbas and Jabir bin 'Abdullah, had said, ú- where was no Adhan for the prayer of '7d-ul-Fitr and 'Id-ul-Aqha."