صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 903

اللہ عز وجل کا فرمانا کہ جب نماز پوری ہو جائے تو زمین میں پھیل جا اور اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کرو

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , ابن ابی حازم , ابوحازم نے سہل بن سعد

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلٍ بِهَذَا وَقَالَ مَا کُنَّا نَقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّی إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ

عبداللہ بن مسلمہ، ابن ابی حازم، ابوحازم نے سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس حدیث کو روایت کیا اور کہا ہم نے نہ تو لیٹتے تھے اور نہ دوپہر کا کھانا کھاتے تھے مگر جمعہ کی نماز کے بعد (لیٹتے تھے اور دوپہر کا کھانا کھاتے تھے) ۔

Narrated Sahl: As above with the addition: We never had an afternoon nap nor meals except after offering the Jumua prayer.

یہ حدیث شیئر کریں