صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 892

جمعہ کے دن دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان

راوی: مسدد , بشیر بن مفضل , عبیداللہ , نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ خُطْبَتَيْنِ يَقْعُدُ بَيْنَهُمَا

مسدد، بشر بن مفضل، عبیداللہ ، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو خطبے پڑھتے تھے جن کے درمیان بیٹھتے تھے۔

Narrated 'Abdullah Ibn Umar: The Prophet used to deliver two Khutbas and sit in between them

یہ حدیث شیئر کریں