صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 833

رات کے وقت اور اندھیرے میں عورتوں کے مسجد جانے کا بیان

راوی: عبداللہ بم موسیٰ , خظلہ , سالم بن عبداللہ , ابن عمر

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ حَنْظَلَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَأْذَنَکُمْ نِسَاؤُکُمْ بِاللَّيْلِ إِلَی الْمَسْجِدِ فَأْذَنُوا لَهُنَّ تَابَعَهُ شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبداللہ بنموسی، خظلہ، سالم بن عبداللہ ، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم سے تمہاری عورتیں رات کو مسجد جانے کی اجازت مانگیں تو انہیں اجازت دے دو، شعبہ نے بسند اعمش، مجاہد، ابن عمر، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet said, "If your women ask permission to go to the mosque at night, allow them."

یہ حدیث شیئر کریں