صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 750

پہلی رکعت کو طویل کرے

راوی: ابو نعیم , ہشام , یحیی بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابی قتادہ , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُطَوِّلُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ وَيَفْعَلُ ذَلِکَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ

ابو نعیم، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر اور عصر کی پہلی رکعت طویل ادا فرماتے تھے، اور دوسری رکعت (پہلی کے اعتبار سے) کم ہوتی تھی اور یہی صبح کی نماز میں بھی کرتے تھے۔

Narrated 'Abdullah bin Abi Qatada: My father said, "The Prophet used to prolong the first Rak'a of the Zuhr prayer and shorten the second one and used to do the same in the Fajr prayer."

یہ حدیث شیئر کریں