صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 740

عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان۔

راوی: خلاد بن یحیی , مسعر , عدی بن ثابت , براء

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ سَمِعَ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ فِي الْعِشَائِ وَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتًا مِنْهُ أَوْ قِرَائَةً

خلاد بن یحیی ، مسعر، عدی بن ثابت، براء روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عشاء کی نماز میں (وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ) پڑھتے ہوئے سنا اور میں نے آپ سے زیادہ خوش آواز یا اچھا پڑھنے والا نہیں سنا۔

Narrated Al-Bara: I heard the Prophet reciting wat-tini wazzaituni" (95) in the 'Isha' prayer and I never heard a sweeter voice or a better way of recitation than that of the Prophet.

یہ حدیث شیئر کریں