صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 738

نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا بیان۔

راوی: ابوالولید , شعبہ , عدی

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ فِي سَفَرٍ فَقَرَأَ فِي الْعِشَائِ فِي إِحْدَی الرَّکْعَتَيْنِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ

ابوالولید، شعبہ، عدی کا بیان ہے کہ میں نے براء سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی سفر میں تھے تو آپ نے عشاء کی کسی ایک رکعت میں وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ پڑھی۔

Narrated Al-Bara: The Prophet was on a journey and recited in one of the first two Rakat of the 'Isha' prayer "Wat-tini waz-zaituni." (95)

یہ حدیث شیئر کریں