مغرب کی نماز میں قرآن پڑھنے کا بیان۔
راوی:
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ قَالَ قَالَ لِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ مَا لَکَ تَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِقِصَارٍ وَقَدْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِطُولَی الطُّولَيَيْنِ
ابوعاصم ، ابن جریج ، ابن ابی ملیکہ ، عروہ بن زبیر مروان بن حکم روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے زید بن ثابت نے کہا کہ یہ کیا بات ہے کہ تم مغرب میں چھوٹی چھوٹی سورتیں پڑھتے ہو، حالانکہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دو بڑی سورتوں سے بھی بڑی سورتیں پڑھتے ہوئے سنا ہے
Narrated Marwan bin Al-Hakam: Zaid bin Thabit said to me, "Why do you recite very short Suras in the Maghrib prayer while I heard the Prophet reciting the longer of the two long Suras?"